چیف جسٹس ثاقب نثار آج سپریم کورٹ رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت کریں گے

چیف جسٹس ثاقب نثار آج سپریم کورٹ رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت کریں گے
چیف جسٹس ثاقب نثار آج سپریم کورٹ رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت کریں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس پاکستان میاں محمد ثاقب نثارآج (اتوار کو)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اہم کیسزکی سماعت کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان میاں محمد ثاقب نثارآج سپریم کورٹ لاہور رجسٹر ی میں منرل واٹرکمپنیوں کے خلاف ازخودنوٹس کیس کی سماعت کریں گے جس میں اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرلز،چیف سیکریٹریزسمیت منرل واٹرکمپنیوں کے سی ای اوزکوطلب کر رکھا ہے ۔اس کے علاوہ نجی ہسپتال کیسزمیں بھی مالکان، سیکریٹری صحت،سی ای اوہیلتھ کیئرکمیشن کو بھی طلب کر رکھا ہے ۔

مزید : قومی /جرم و انصاف /علاقائی /پنجاب /لاہور