راولپنڈی ،پولیس نے کارروائی کر کے منشیات سے بھری گاڑی پکڑلی

راولپنڈی ،پولیس نے کارروائی کر کے منشیات سے بھری گاڑی پکڑلی
راولپنڈی ،پولیس نے کارروائی کر کے منشیات سے بھری گاڑی پکڑلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی کے نواحی گاو¿ں محمودہ میں منشیات سے بھری گاڑی پکڑی گئی،گاڑی سے 80کلومنشیات اور متعددکارٹن شراب برآمدہوئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے نواحی گاﺅں محمودہ میں گاڑی میں منشیات دوسرے شہر سمگل کی جا رہی تھی ،پولیس نے کارروائی کرکے گاڑی سے 80 کلو منشیات اور متعدد کارٹن شراب برآمد کر لئے ،گاڑی کاڈرائیورچونترہ پولیس کی حراست سے فرارہو گیا۔