سابق طالبان کمانڈرگل محمد عرف قاری سیف اللہ قتل

سابق طالبان کمانڈرگل محمد عرف قاری سیف اللہ قتل
سابق طالبان کمانڈرگل محمد عرف قاری سیف اللہ قتل

  

بنوں (صباح نیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں نامعلوم افراد نے سابق طالبان کمانڈرگل محمد عرف قاری سیف اللہ کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق طالبان کمانڈر کو بنوں کے علاقے ٹاﺅن شپ میں نشانہ بنایا گیا، فوری طور پر قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /بنوں