پی ٹی آئی نے پشاور میں 6باغیوں کو پارٹی سے نکال دیا

پی ٹی آئی نے پشاور میں 6باغیوں کو پارٹی سے نکال دیا
پی ٹی آئی نے پشاور میں 6باغیوں کو پارٹی سے نکال دیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور(ویب ڈیسک) تحریک انصاف نے بغاوت اور پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پشاور کے 6 باغی عہدیداروں اور کارکنوں کو پارٹی سے نکال کر ان کی بنیادی رکنیت ختم کردی ہے جبکہ ٹاﺅن کونسل کی خاتون رکن ڈاکٹر صائقہ نورین کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کرلیا ،ناظم گلبہار ارشد علی، سینئر نائب صدر شاہی باغ عابد نواز، نائب صدر ریحان، ملک عرفان، سید طارق مجید کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی ہے، تحریک انصاف نے عام انتخابات کے دوران پارٹی فیصلوں سے بغاوت اور ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے کارکنوں اور عہدیداروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کی فہرستیں تیار کر لیں جس کی روشنی میں گزشتہ روز تحریک انصاف کا اجلاس ٹاﺅن ون کے صدر عرفان سلیم کی صدارت میں منعقد ہوا۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /پشاور