کبھی بھی اپنے ماضی کو فراموش نہیں کیا ،کٹھن اور مشکل دور آج بھی یاد ہے :صباء قمر

کبھی بھی اپنے ماضی کو فراموش نہیں کیا ،کٹھن اور مشکل دور آج بھی یاد ہے :صباء ...
کبھی بھی اپنے ماضی کو فراموش نہیں کیا ،کٹھن اور مشکل دور آج بھی یاد ہے :صباء قمر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ صباء قمر نے کہا ہے کہ میں نے کبھی بھی اپنے ماضی کو فراموش نہیں کیا اور مجھے آج بھی کٹھن اور مشکل دور یاد ہے ،
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں صبا قمر کا کہنا تھا کہ میں نے بھرپور محنت کی اور خدا کی ذات نے مجھے اس کا پھل بھی دیا لیکن اس کے باوجود میری زندگی میں کبھی غرور اورتکبر نہیں آیا ۔ اداکارہ نے کہا کہ شادی میرا ذاتی فیصلہ ہے اور عنقریب پرستاروں کو اس کی خوشخبری دوں گی ۔ شادی چھپانے والی چیز نہیں اس کا ڈنکے کی چوٹ پر اعلان کیا جانا چاہیے ۔ شادی سے کسی فنکار کی عزت اور مقبولیت کم نہیں ہوتی بلکہ اس کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے۔

مزید :

تفریح -