ن لیگ سندھ کی تقسیم کے خلاف ہے ، محمد زبیر

ن لیگ سندھ کی تقسیم کے خلاف ہے ، محمد زبیر
ن لیگ سندھ کی تقسیم کے خلاف ہے ، محمد زبیر

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہاہے کہ ن لیگ سندھ کی تقسیم کے خلاف ہے، پارٹی عہدے کے لئے لڑنا پارٹی سے غداری ہے۔

جیونیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محمدزبیر نے کہا کہ پارٹی عہدے کے لئے لڑنا پارٹی سے غداری ہے ۔آج حکمرانوں کوکچرااٹھانے کیلئے آرٹیکل149لگانے کی ضرورت پڑ رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ سندھ کی تقسیم کے خلاف ہے ، کراچی دنیا کا خطرناک شہرتھا ، مسلم لیگ ن نے شہر کے حالات ٹھیک کئے ۔

مزید : قومی


loading...