متحدہ عرب امارات، سرکاری اطلاعات کی چوری پریورپی شہری کو سزا

متحدہ عرب امارات، سرکاری اطلاعات کی چوری پریورپی شہری کو سزا

ابوظہبی (اے پی پی) متحدہ عرب امارات کی عدالت عظمیٰ نے یورپی ملک کے ایک ملازم کو سرکاری اطلاعات چوری کرنے پر 3برس قید،10لاکھ درہم جرمانے اور سزا کاٹنے کے بعد امارات سے بیدخل کرنے کی سزا سنا دی۔

یورپی ملازم نے سرکاری اقتصادی ادارے سے نیٹ ورک کے ذریعے خفیہ معلومات حاصل کر کے ای میل کی تھیں۔

مزید : عالمی منظر


loading...