خطے میں جنگ کے حق  میں نہیں، ِ عراقی صدر

خطے میں جنگ کے حق  میں نہیں، ِ عراقی صدر

بغداد (اے پی پی) عراقی صدر برہم صالح کا کہنا ہے کہ علاقے کی صورتحال کافی کشیدہ ہے اور وہ جنگ چھڑنے کے حق میں نہیں ہیں۔صالح نے بغداد میں ایک تقریب کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ عراق کو چاہیے کہ وہ جھڑپوں والے علاقے کو اپنے مفادات میں ہونے والے ماحول میں بدلے۔ علاقے میں صورتحال کشیدہ ہے، ہم بطور عراق خطے کے کسی بھی علاقے میں جنگ کے خواہاں نہیں ہیں 

مزید : عالمی منظر


loading...