فن لینڈ میں یورپی ملکوں  کے وزرائے خزانہ کا اجلاس

فن لینڈ میں یورپی ملکوں  کے وزرائے خزانہ کا اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہلسنکی (اے پی پی) یورپی یونین کے مالی قوانین کو آسان بنانے کی مختلف تجاویز کاجائزہ لینے کے لئے وزرائے خزانہ کا اجلاس ہوا۔ فن لینڈ کے دارالحکومت ہلسنکی میں منعقد ہونے والے اس اجلاس میں یورپی یونین کے وزرائے خزانہ نے تجارت کے میدان میں رکن ملکوں کی معیشت اور آمدنی کو مستحکم بنانے میں مدد دینے کیتجا ویزکا جائزہ لیا۔ یورپی کمیشن کے نائب سربراہ والدیس دومبروسکس نے کہا کہ قوانین کو آسان بنانے کا مطلب اہم اور کلیدی اہداف پر نظرثانی کرنا نہیں ہے۔
 بلکہ اقتصادی معیاروں کی اصلاح اور ان سے استفادے کے طریقوں پرغور کر رہے ہیں 

مزید :

عالمی منظر -