چین: 14مشتبہ سمگلر گرفتار،120مویشی برآمد کر لئے گئے

چین: 14مشتبہ سمگلر گرفتار،120مویشی برآمد کر لئے گئے

کنمنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے جنوب مغربی صوبے یونان کی پولیس نے 14مشتبہ افراد کو سمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے،گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 123مویشی برآمد کرلیے ہیں جو میانمر سے چین سمگل کیے گئے تھے۔پولیس نے ٹینگ چانگ شہر میں چھاپہ مار کرکے چھ گاڑیوں میں لدے ہوئے 92مویشی چین میانمر سرحدی ٹاؤ شپ سے قبضے میں لیے جس کے نتیجے میں 9مشتبہ افراد کوبھی گرفتار کیاگیا۔

مزید : عالمی منظر


loading...