صومالیہ، کار بم دھماکے میں   ڈپٹی گورنر سمیت5 افراد ہلاک

صومالیہ، کار بم دھماکے میں   ڈپٹی گورنر سمیت5 افراد ہلاک

موغا دیشو (اے پی پی) صومالیہ کے شابلا علاقے میں سڑک کنارے کھڑی ایک گاڑی میں دھماکے کے نتیجے میں ڈپٹی گورنر اور سابق وزیر سمیت پانچ افراد ہلاک کئی دیگر زخمی ہوگئے۔پولس نے بتایا کہ دھماکہ موغادیشو سے 40کلومیٹر دور العد علاقے میں ہوا۔ 

مزید : عالمی منظر


loading...