سرینگر،مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ گرفتار
سرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کو متنازع قانون کے تحت گرفتارکر لیاگیا،فاروق عبداللہ کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے متنازع قانون کے تحت گرفتارکیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کو گرفتارکر لیا،فاروق عبداللہ کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے متنازع قانون کے تحت گرفتارکیاگیا،81 سال کے فاروق عبداللہ کو سرینگر میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیاگیا۔