احتساب کے عمل پر کوئی ڈیل یا کمپرومائز نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خان

احتساب کے عمل پر کوئی ڈیل یا کمپرومائز نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خان
احتساب کے عمل پر کوئی ڈیل یا کمپرومائز نہیں ہوگا،وزیراعظم عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتساب کے عمل پر کوئی ڈیل یا کمپرومائز نہیں ہوگا،پہلی مرتبہ احتساب کا عمل سیاسی مداخلت سے آزاد ہے ،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے بابراعوان نے ملاقات کی ،جس میں حکومت کے آئینی اور قانونی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں وزیراعظم کی امریکا اور سعودی عرب کے دوروں پر بھی مشاورت ہوئی، اس موقع پر وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری توجہ کشمیر کاز پر مرکوزہے جنرل اسمبلی میں خطاب اہم ہو گا،وزیراعظم نے کہا کہ احتساب کے عمل پر کوئی ڈیل یا کمپرومائز نہیں ہوگا،پہلی مرتبہ احتساب کا عمل سیاسی مداخلت سے آزاد ہے ۔