ایچ آئی وی پر سیاست نہ کریں، پنجاب میں بھی یہ کام ہواہے ، مرتضیٰ وہاب

ایچ آئی وی پر سیاست نہ کریں، پنجاب میں بھی یہ کام ہواہے ، مرتضیٰ وہاب
ایچ آئی وی پر سیاست نہ کریں، پنجاب میں بھی یہ کام ہواہے ، مرتضیٰ وہاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ ایچ آئی وی پر سیاست نہ کریں ، پنجاب میں بھی ایچ آئی وی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
جیونیوز کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگوکرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کو 13ماہ ہوگئے لیکن ایک وعدہ بھی پورا نہیں ہوا ، ایچ آئی وی پر سیاست نہ کریں ، پنجاب میں بھی ایچ آئی وی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ان معاملات پر سیاست نہ کی جائے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے کراچی میں ایک روپے کی بھی سرمایہ کاری نہیں کی ہے ۔

مزید :

قومی -