فیصل آباد میں رواں سال کتنے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ملزموں کے ساتھ گرفتاری کے بعد کیا سلوک ہوا؟دل دہلا دینے والی تفصیلات سامنے آگئیں

فیصل آباد میں رواں سال کتنے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ملزموں کے ...
فیصل آباد میں رواں سال کتنے بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ملزموں کے ساتھ گرفتاری کے بعد کیا سلوک ہوا؟دل دہلا دینے والی تفصیلات سامنے آگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (آئی این پی) فیصل آبادمیں  رواں سال 134بچوں کے ساتھ بدفعلی کے واقعات پیش آئے جبکہ  9کمسن بچیاں درندگی کا نشا  نہ بنیں، زیادہ ترکیسوں میں ملزم گرفتاری کے بعد ضمانتوں پر رہا ہو گئے، لواحقین انصاف کے منتظر ،جلد انصاف فرا ہم کر نے کا مطا لبہ۔

   تفصیلات کے مطا بق پاکستان کے تیسرے بڑے شہر اور گرد و نواح میں رواں سال 134بچوں کو بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا جبکہ 9کمسن بچیاں درندگی کا نشانہ بنیں۔ بدفعلی اور زیادتیوں کے زیادہ تر ملزمان گرفتار ہو ئے اور ضمانت پر رہا ہو گئے۔ درندگی کا نشا نہ بننے والی بچیوں اور بدفعلی کا شکار بچوں کے لواحقین انصاف کے منتظر اعلی حکام سے جلد انصاف فرا ہم کر نے کا مطا لبہ۔