تاجروں کی خدمت کرتے رہیں گے

تاجروں کی خدمت کرتے رہیں گے

  

 لاہور(سٹی رپورٹر) امیدوار برائے ایسوسی ایٹ لاہور چیمبر آف کامرس سلیم اصغر بھٹی نے کہا ہے کہ تاجر برادری کی خدمت زندگی کا نصب العین ہے۔ قائد خدمت گروپ بابر محمود کی قیادت میں ہر مشکل اور کڑے وقت میں جرات کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوئے ہیں۔

 تاجروں کی فلاح کا مقدمہ اپوزیشن ہو یا حکومت ہر دور میں بہادری کے ساتھ لڑا ہے۔۔

 انشااللہ پیاف فاؤنڈر الائنس لاہور چیمبر آف کامرس میں تاریخی فتح حاصل کرے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -