ملتان میں اورنج ٹرین چلائی جائے،سماجی رہنما راؤ خالد

ملتان میں اورنج ٹرین چلائی جائے،سماجی رہنما راؤ خالد

  

  لاہور(نمائندہ خصوصی)سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے مرکزی شہر ملتان میں اورنج ٹرین چلائی جائے اس سے ایک لاکھ سے زائد لوگوں کو روزانہ سفری ی سہولت ملے گی، انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے احساس محرومی کو احساس شرکت میں بدلنے کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -