اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ثابت نہ ہونے پرسابق تحصیلدار بری

اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ثابت نہ ہونے پرسابق تحصیلدار بری

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے سابق تحصیلداار حامد نصر اللہ کو بری کرنے کا حکم دے دیا ہے،احتساب عدالت کے جج اسد علی نے بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا ہے،ملزم پر خوشاب میں اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام تھا،ملزم نے عدالت میں بریت کی درخواست دائر کررکھی تھی،عدالت نے ملزم کو بری کرتے ہوئے قراردیا کہ پراسکیوشن ملزم کے خلاف ٹھوس شوائد دینے میں ناکام رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -