تلاش ورثا

  تلاش ورثا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ لٹن روڈ کی حدود سے6ستمبر2020کو 65سالہ شخص بے ہوشی کی حالت میں ملا۔جس کو پولیس نے فوری طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کیا مگر دوران علاج وہ جان کی بازی ہار گیا۔جاں بحق شخص کی شناخت محمد رمضان والد اللہ بخش کے نام سے ہوئی۔متوفی کا جسم پتلالاغر،چہرے پر داڑھی،قد تقریبا5فٹ ہے۔محمد رمضان نے قمیض اور چادر پہن رکھی تھی۔ ورثامندرجہ ذیل نمبر پر فوری رابطہ کریں۔محمد ارشد اعوان اے ایس آئی تھانہ لٹن روڈ،موبائل فون نمبر0308-7770899

مزید :

علاقائی -