باغبا نپورہ، گھر یلو جھگڑے پر شوہر نے ڈنڈ ے مار کر بیوی کی جان لے لی 

  باغبا نپورہ، گھر یلو جھگڑے پر شوہر نے ڈنڈ ے مار کر بیوی کی جان لے لی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر)باغبانپورہ کے علاقے میں شوہر نے ڈنڈے مار مار کر بیوی کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق باغبانپورہ کے علاقے آصف کالونی سکھ نہر کی رہائشی38 سالہ طاہرہ کو شوہر نے جھگڑے کے دوران طیش میں آکر لکڑی کے ڈنڈے کے وار کر کے قتل کر دیااور فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے 38 سالہ طاہرہ کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے منتقل کر کے قانونی کاروائی کاآغاز کر دیا

مزید :

علاقائی -