ہوائی فائرنگ کے واقعات ہرگز برداشت نہیں ہوں گے،اشفاق خان

ہوائی فائرنگ کے واقعات ہرگز برداشت نہیں ہوں گے،اشفاق خان

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان نے کہاہے کہ لاہور پولیس آپریشنز ونگ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور نمائش کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے۔ ہوائی فائرنگ جیسے واقعات شہریوں کی زندگیوں کے لئے خطرہ ہیں۔ ایسے واقعات ہرگز برداشت نہیں کئے جائیں گے۔ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ تمام ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز ناجائز اسلحہ کے خلاف بھرپور کارروائی کریں اور موئثر پٹرولنگ یقینی بنائیں۔

مزید :

علاقائی -