شادباغ،دہرے قتل کے مقدمہ میں مفرور ملزم گرفتار 

شادباغ،دہرے قتل کے مقدمہ میں مفرور ملزم گرفتار 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)شاد باغ پولیس نے دہرے قتل کے مقدمہ میں مفرور اشتہاری گرفتار کر لیا۔  پولیس ٹیم  نے دوہرے قتل کی وردات میں مفرور اشتہاری سجوال اور یعقوب کو گرفتار کر کے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا، مفرور اشتہاری شاد باغ پولیس کو 4 ماہ سے مطلوب تھا۔

مزید :

علاقائی -