سابق فٹ بالر اظہار احمد  خان انتقال کر گئے

سابق فٹ بالر اظہار احمد  خان انتقال کر گئے

  

اسلام آباد  (اے پی پی) سابق فٹ بالر اظہار احمد خان گذشتہ روز کراچی انتقال کر گئے، مرحوم   سابق فٹ بالر فریینڈز فٹبال کلب سینڑل اور سابق ضلع چیئرمین کراچی غربی تھے۔ اظہار احمد خان کی وفات پر ملک بھر سے فٹ بالروں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -