بلال خالد ٹریول کے چیف ایگزیکٹو میاں وقاص خالد کا فاؤنڈر گروپ کی حمایت کا اعلان
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) بلال خالد ٹریول کے چیف ایگزیکٹو پنجاب ہوپ کے نامور حج آرگنائزر میاں وقاص خالد نے 19ستمبر کے الیکشن میں فاؤنڈر گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے ”روزنامہ پاکستان“ کو دیئے گئے تحریری بیان میں کہا ہے ہمارا شیر شاہد رفیق اکیلا ہی کافی ہے سب اتحاد مصنوعی ہیں گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی فاؤنڈر کلین سویپ کرے گا انہوں نے کہا 50کوٹہ والوں کی بڑی تعداد فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، اوکاڑہ، حویلی لکھا، گوجرانوالہ کے سب حج آرگنائزر نے فاؤنڈر گروپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے 19ستمبر شاہد رفیق کے فاؤنڈر گروپ کی کامیابی کا دن ہے۔
حمایت کا اعلان