محمد اسحاق وہاڑی چیمبر کے کارپوریٹ کلاس کے ایگزیکٹو ممبر منتخب

        محمد اسحاق وہاڑی چیمبر کے کارپوریٹ کلاس کے ایگزیکٹو ممبر منتخب

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) مکہ ائیر انٹر نیشنل ٹریولز پرائیویٹ لمٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو محمد اسحاق،وہاڑی چیمبر کے کارپوریٹ کلاس کے ایگزیکٹو ممبر منتخب، جنوبی پنجاب ضلع وہاڑی کے نامور ٹریول ایجنٹ مکہ ائیر انٹر نیشنل ٹریولز پرائیویٹ لمٹیڈ کے چیف ایگزیکٹو محمد اسحاق وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے کارپوریٹ کلاس کے ایگزیکٹو ممبر منتخب، محمد اسحاق نے اظہار تشکر کرتے ہوئے وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے میں ممبران کی امیدوں پر پورا اترنے کیلئے پوری صلاحتیں بروکار لاؤں گا۔ 

محمد اسحاق

مزید :

صفحہ آخر -