مردان‘ مختلف علاقوں میں چپلی کباب کی دکانوں پر پر کباب کے کم وزن فروخت کرنے کا انکشاف 

  مردان‘ مختلف علاقوں میں چپلی کباب کی دکانوں پر پر کباب کے کم وزن فروخت ...

  

 مردان (بیورورپورٹ) مختلف علاقوں میں چپلی کباب کی دکانوں پر پر کباب کے کم وزن فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے خاتون اسسٹنٹ کمشنر  سحرش نگار نے کارروائی کرکے 4 کباب پروشوں کو بھاری جرمانہ کر لیا ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر کے مشہور کبابی عمر  ایک کلو کے بجائے سات سو گرام وزیر گل 900گرام عبدالحق 800 گرام اور تحت بھائی کباب معیار 750گرام وزن کے کباب فروخت کر رہے تھے جس پر انہیں بھاری جرمانہ کیا گیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -