پاکستان میں مذہبی منافر ت پھیلانیکی کوشش ہورہی ہے، شہریار آفریدی

   پاکستان میں مذہبی منافر ت پھیلانیکی کوشش ہورہی ہے، شہریار آفریدی

  

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں مذہبی منافر ت پھیلانیکی کوشش ہورہی ہے  ملک میں فرقہ واریت کی روک تھام کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھانے ہوں گے۔پیر کومیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ سوشل میڈیاکے ذریعے اس ملک میں کھیل کھیلاجارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک فرقہ واریت کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ اس کی روک تھام کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھانے ہوں گے۔

شہریار آفریدی

مزید :

صفحہ آخر -