سینئر صحافی عبدالصمد خان  کے ساتھ اظہار تعزیت 

   سینئر صحافی عبدالصمد خان  کے ساتھ اظہار تعزیت 

  

ٹوپی (نامہ نگار) سینئر صحافی عبدالصمد خان کے ساتھ اظہار تعزیت پریس کلب تحصیل ٹوپی کے صدر بخت شیر اسیر جنرل سیکر ٹری عظمت علی خان، رابطہ سیکر ٹری قاری زاہد حسین، سیکر ٹری فنانس ظاہر شاہ اعوان، ڈپٹی جنرل سیکر ٹری زبیر یوسفزئی اور ممبر ان ایگزیکٹیوکمیٹی کے امجد علی، فضل خالق ثواب گل تنولی اور عبدالرشید خان نے سینئر صحافی ممبر ایگزیکٹیوباڈی پریس کلب تحصیل ٹوپی اور اباسین نیوز اجنسی ٹوپی کے اونرعبدالصمد خان کے ساتھ اس کے بھائی محمد ارشاد کے وفات پر اظہار تعزیب کیا اور مرحوم کے مغفرت اور تمام پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -