برٹش ائیرویز کا لاہور سے لندن براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان  

  برٹش ائیرویز کا لاہور سے لندن براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان  

  

 اسلام آباد (این این آئی)برٹش ائیرویز نے لاہور سے لندن براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کے مطابق برٹش ائیرویز لاہور سے لندن کے لیے 14 اکتوبر سے اپنی پروازوں کا آغاز کرے گی، برٹش ائیر ویز نے لاہور  سے لندن کے لیے پہلی بار پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کے مطابق یہ اعلان دونوں ممالک کی تعلقات کو مزید گہرا کرنے ،عوامی رابطے اور سیاحت کے فروغ کے لیے موثر ثابت ہو گا۔

برٹش ائیرویز

مزید :

پشاورصفحہ آخر -