مٹہ‘ طوفانی بارش اور ژالہ باری‘ لاکھوں کا نقصان

  مٹہ‘ طوفانی بارش اور ژالہ باری‘ لاکھوں کا نقصان

  

مٹہ (نمائندہ پاکستان) مٹہ اور گردنواح میں شدید طوفانی بارش اور ژالہ باری مقامی افراد کو لاکھوں روپے کا نقصان تفصیلات کے مطابق مٹہ شہر اور گردنواح میں طوفانی بارشوں اور ژالہ باری سے مقامی زمینداروں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوگیا ہے، ژالہ باری کے شدت اتنی زیادہ تھی کہ لوگوں میں خوف وہراس پایا گیا جبکہ درختوں کی پتے ختم ہوچکی ہے جس میں جاپانی پھل، سٹابری اور اٹھ8نمبر اڑو مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہے۔ میڈیا کو مقامی زمینداران اکبرعلی، غلام حسین نے بتایا کہ ہمیں نے اجری پر زمین لیکر سٹابری کی فصل کی کاشت کرکے تیار فصل ژالہ باری کے وجہ سے علی اکبر 26لاکھ جبکہ غلام حسین کے دس لاکھ روپے کا نقصان بتایا گیا ہے اسطرح علاقے کے زمیندار کو لاکھوں کا نقصان ہوچکاہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -