روشن شیخ نے ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی 

 روشن شیخ نے ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی 

  

کراچی (این این آئی)لانڈھی میں غیر قانونی طور پر اراضی الاٹ کرنے کا معاملہ سابق سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ نے ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت نے درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 اکٹوبر تک جواب طلب کرلیا۔لانڈھی میں غیر قانونی طور پر اراضی الاٹ کرنے کا معاملہ سابق سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ نے ضمانت سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت نے روشن علی شیخ کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 6 اکٹوبر تک جواب طلب کرلیا،جبکہ روشن شیخ کی درخواست ضمانت مسترد ہونے پر گرفتار کیا گیا تھا،روشن علی شیخ  ودیگر کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں زیر سماعت ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -