پبی‘ پیسکو کی کارروائی‘ 5 میٹر ٹمپرز اور نادہندگان سے 4 لاکھ وصول

  پبی‘ پیسکو کی کارروائی‘ 5 میٹر ٹمپرز اور نادہندگان سے 4 لاکھ وصول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پبی (نما ئندہ پاکستان) پیسکوسب ڈویژن نمبر1 پبی کا اما نکوٹ فیڈر پر خان شیر گڑھی سرور آباد اور ارد گرد علاقوں میں ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کے خلا ف ڈے  نائٹ آ پریشن2  ڈائریکٹ کنکشناور5   ٹیمپرز میٹر پکڑے اور نا دہندگان سے 4 لاکھ روپے وصول کئے تفصیلات کے مطابق ایس ای خیبر سر کل جا وید اقبال اور ایکسین نو شہرہ سٹی ڈویژن ذکریا زاہد کی ہدا یت پر احسان اللہ خان ایس ڈی او پیسکونمبر1 پبی نے ہمراہ ایل ایس شا د محمد ایل ایس حا جی ظا ہر اللہ سپرنٹنڈنٹ بادشاہ جہان اور دیگر ٹیم کے اما نکوٹ فیڈر پر خان شیر گڑھی سرور آباد اور ارد گرد علاقوں میں ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کے خلا ف ڈے  نائٹ آ پریشن اردگرد علاقوں میں ڈائریکٹ کنڈوں اور نا دہندگان کے خلا ف ڈے نائٹ آ پریشن کیا جس کے دوران2 ڈائریکٹ5ر ٹمپرز میٹر پکڑے15  میٹر وں کے ٹر مینل بند کئے  4 میٹرز کو پول پر منتقل کئے  اور ڈائریکٹ کنکشن والوں کے تھا نہ پبی میں ایف آئی آر درج کئے