پیپلز پارٹی پشاور کے رہنما محمد فیاض خلیل شہید کی برسی آج ہو گی

پیپلز پارٹی پشاور کے رہنما محمد فیاض خلیل شہید کی برسی آج ہو گی

  

پشاور (سٹی رپورٹر) پیپلز پارٹی پشاور کے رہنما محمد فیاض خلیل شہید کی برسی آج منائی جائے گی شہید کے فرزند بابر فیاض خلیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ محمد فیاض خلیل پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ پشاور کے پہلے شہید تھے جسکی شہادت کو اٹھارہ سال گزرنے کے بوجود بھی اسکی کمی کو پورا نہیں کیا جا سکتا انہوں نے کہا کہ محمد فیاض خلیل نے ساری زندگی مظلوم عوام کیلئے اواز اٹھائی  جبکہ پی ایس ایف اور پی وئے او کے کارکنان بھی انکو اپنا ائڈل مانتے تھے اور اسکے نقش و قددم پر عمل پیراں تھے تاہم اسکی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی انہوں نے کہا کہ آج علاقائی سطح پر اسکی برسی منعقد کی جائے گی جسمیں انکے ایثال و ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی جائے گی  جبکہ باقائدیہ تقریب صوبائی سطح پر جلدد منعقد کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -