امریکا کا اپنے شہریوں کو اسلام آباد کے بعض علاقوں میں محتاط رہنے کا مشورہ

امریکا کا اپنے شہریوں کو اسلام آباد کے بعض علاقوں میں محتاط رہنے کا مشورہ

  

 اسلام آ باد (آئی این پی) امریکا نے اپنے شہریوں کو اسلام آباد کے بعض علاقوں میں جانے سے محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان سفر کرنے والے اپنے شہریوں کو ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی شہری اسلام آباد کے سیکڑ جی سکس، ایف سیکس، ایف سیون، ایف ٹین اور آئی نائن جاتے ہوئے احتیاط کریں کیونکہ ان سیکٹرز میں سٹریٹ کرائم میں اضافہ ہوا ہے۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے ان علاقوں میں موبائل، پرس اور گاڑی  چھیننے کی وارداتیں بڑھ گئی ہیں۔

امریکی اسٹیٹ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -