بلوچستان عوامی پارٹی کے نو منتخب سینیٹر خالد بزنجو نے حلف اٹھا لیا
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)بلوچستان عوامی پارٹی کے نو منتخب سینیٹر خالد بزنجو نے حلف اٹھا لیا۔ منگل کو سینیٹ کااجلاس چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا جس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے نو منتخب سینیٹر خالد بزنجو نے حلف اٹھا لیا،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے نومنتخب سینیٹر سے حلف لیا،خالد بزنجو میر حاصل بزنجو کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر منتخب ہوئے۔
خالد بزنجو