سانحہ موٹروے کی ایف آئی آر میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل
لاہور(کر ائم رپو رٹر)گجر پورہ بد اخلاقی کیس میں دہشت گردی کی دفعات شامل کر دی گئیں تفصیلات کے مطابق گجر پورہ زیادتی کیس میں پولیس نے دہشت گردی کی دفعات شامل کر دیں اس سے قبل 376 اور 392 کی دفعات ایف آئی میں شامل کی گئی تھیں مقدمہ متاثرہ خاتون کے عزیز سردار شہزاد کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا
دفعات شامل