سپیکر قومی اسمبلی نے محکمہ ہوابازی کیلئے20رکنی نگران کمیٹی قائم کردی

 سپیکر قومی اسمبلی نے محکمہ ہوابازی کیلئے20رکنی نگران کمیٹی قائم کردی

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)  اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے محکمہ ہوابازی کیلئے20رکنی نگران کمیٹی قائم کردی۔کمیٹی ہوا بازی سے متعلق امور کی نگرانی کرے گی۔منگل کو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے محکمہ ہوابازی کے لیے نگران کمیٹی قائم کردی۔کمیٹی ہوا بازی سے متعلق امور کی نگرانی کرے گی۔قومی اسمبلی کی نگران کمیٹی 20 ارکان پر مشتمل ہوگی۔کمیٹی میں ارکان قومی اسمبلی گل ظفر خان، عامر محمودکیانی، حاجی امتیاز، چودھری شوکت، فیض اللہ، کرامت کھوکھر،طاہر اقبال، نیاز جکھڑ، منورہ بی بی، عاصمہ حدید، خالد مقبول صدیقی، ریاض الحق، فقیر احمد، عائشہ غوث پاشا،رومینہ خورشید عالم، سردار محمد بخش، نوید ڈھیرو، کمال الدین  شامل ہیں۔ 

 سپیکر قومی اسمبلی 

مزید :

صفحہ اول -