اساتذہ،انتظامیہ سکولزمیں احتیاطی تدابیرپرعملدرآمدیقینی بنائیں، شبلی فراز

     اساتذہ،انتظامیہ سکولزمیں احتیاطی تدابیرپرعملدرآمدیقینی بنائیں، شبلی ...

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ بچوں کے حصول علم کا منقطع ہوجانے والاسلسلہ آج پھرسے بحال ہورہا ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی سائیڈ ٹویٹر پر اپنے بیان میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ یہ عمران خان کی کامیاب حکمت عملی کا نتیجہ ہے، انسانی جانوں کے تحفظ کیساتھ ساتھ معاشی اور تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوچکیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ،انتظامیہ سکولزمیں احتیاطی تدابیرپرعملدرآمدیقینی بنائیں۔

شبلی فراز

مزید :

صفحہ اول -