عاصم سلیم باجوہ سے چینی سفیر یاو جنگ کی ملاقات  

  عاصم سلیم باجوہ سے چینی سفیر یاو جنگ کی ملاقات  

  

   اسلام آباد(آن ائن)  چئیرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ سے چینی سفیر یاو جنگ  نے  ملاقات  کی ہے۔عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ    چینی سفیر نے رشکئی اسپیشل اکنامک زون ترقیاتی معاہدے پر تیز رفتاری سے کام کرنے پر پاکستان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔ملاقات میں ہماری توجہ زراعت اور صنعتی میدان میں نجی شعبے کو لانے کے فریم ورک پر مرکوز رہی۔

  عاصم سلیم باجوہ 

مزید :

صفحہ اول -