ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی  محمد سلیمان بیگ کا میلسی کادورہ

  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی  محمد سلیمان بیگ کا میلسی کادورہ

  

میلسی (تحصیل رپورٹر)ڈسٹرک اینڈ سیشن جج وہاڑی محمد سلیمان بیگ(بقیہ نمبر36صفحہ10پر)

 نے میلسی کا دورہ کیا ہے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اشرف سینئر سول ججز اور سول ججز سمیت صدر بار میلسی و جنرل سیکرٹری نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی محمد سلیمان بیگ کا استقبال کرتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اس موقع پر ڈسٹرک اینڈ سیشن جج محمد سلیمان بیگ نے مون سون شجر کاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے پودا بھی لگایا ایڈیشنل سیشن جج حافظ محمد یوسف، شاہد اقبال اور عمران شفیع سمیت سینئر سول جج میلسی قربان علی، رانا یاسر، علی اکبر، عدنان انجم گوندل سول جج میلسی محمد مکی، محمد حسین اور خادم حسین سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

افتتاح

مزید :

ملتان صفحہ آخر -