حکومت کم عمر بچوں کے بہترمستقبل کیلئے  خصوصی توجہ دے رہی ہے، ساراا حمد

  حکومت کم عمر بچوں کے بہترمستقبل کیلئے  خصوصی توجہ دے رہی ہے، ساراا حمد

  

  رحیم یارخان (بیورو رپورٹ)چیئر پرسن چائلڈویلفیئر پروٹیکٹیشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب کی چیر پرسن سارا احمد نے کہا ہے پنجاب حکومت کہ کم عمر کے بچوں کے بہتر مستقبل (بقیہ نمبر11صفحہ10پر)

کے لیے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے پنجاب میں ملک کے بڑے ادارے چایلڈ ویلفیر بیورو کی کامیابی کے بعد دیگر تیرہ اضلاع میں چایلڈ بیورو پروٹیکشن کے نے یونٹ بناے جایں گے جہاں لاوارت گم شدہ و بھکاری بچوں کی بہتر تعلیم وتربیت کرکے انہیں مفید اور کارآمد شہری بنایا جا سکے  چایلڈ پروٹیکٹیشن بیورو رحیم یارخان کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں اس موقع پرضلعی فوکل پرسن چایلڈ پروٹیکٹیشن نوشین مرزاپی ٹی آء کے ضلعی نایب چوہدری  اقبال حسن چوہدری شاہد طالب خرم منیرودیگر رہنما موجود تھے سارا احمد نے کہا سانحہ موٹر وے افسوناک ہے خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ پر قابو پانے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے چایلڈ پروٹیکشن بیوررحیم یارخان سمیت تمام اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے جلد خالی آسامیاں پر کراء جا رہی ہیں چایلڈ لیبر ایکٹ پر عمل درآمد اور چودہ سال سے کم عمر کے گھریلو ملازم رکھنے والوں کے خلاف کاررواء اور لیبر ایکٹ پر عملدر آمد کرایا جاے گا اس مقصد کے اکتوبر2020سے  بھر پور عوامی آگاہی مہم شروع کی جارہی ہے اس مہم کا آغاز رحیمیارخان سے کیا جاے گا نگرانی کے لیے ٹیمیں تشکیل دی جایں گی  میڈیا سماجی تنظیمیں اور سول سوسایٹی کو اپنا بھر پور کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔

سارا احمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -