وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج سے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج سے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کا دورہ ...
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج سے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج سے جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع کا دورہ کریں گے۔

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار وہاڑی، ملتان اور ڈی جی خان میں ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کریں گے ،وزیراعلیٰ پنجاب فلاح عامہ کے منصوبوںکا افتتاح اور سنگ بنیاد بھی رکھیں گے ،وزیراعلیٰ عثمان بزدار پارلیمنٹیرین، ٹکٹ ہولڈرز اور پی ٹی آئی عہدیداروں سے بھی ملیں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -