پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، ایف اے ٹی ایف سمیت اہم بلز پیش ہوں گے

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، ایف اے ٹی ایف سمیت اہم بلز پیش ہوں گے
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج، ایف اے ٹی ایف سمیت اہم بلز پیش ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر لیا، جس میں ایف اے ٹی ایف سمیت اہم بلز پیش کئے جائیں گے۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاو¿س میں ہو گا، صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔
اجلاس میں صدر، وزیر اعظم کی تنخواہوں اور مراعات کے دو ترمیمی بل بھی پیش کئے جائیں گے، مشترکہ اجلاس میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق اہم قانون سازی بھی ہو گی۔