شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کیلئے خوشخبری آگئی

شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کیلئے خوشخبری آگئی
سورس: creative commons license

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے بند شادی ہالز ساڑھے پانچ ماہ بعد کھل گئے۔حکومت پنجاب کے اعلامیے کے مطابق شادی ہال مالکان کورونا کے حفاظتی ایس او پیز پرعمل درآمد کے پابند ہوں گے، شادی ہالز میں گنجائش سے نصف افراد کو شرکت کی اجازت ہو گی۔
شادہ ہالز کھلنے کی اجازت ملنے کے بعد ہال مالکان نے تقریبات کے انعقاد کے لیے بکنگ کے ساتھ ساتھ ہالز کی صفائی ستھرائی اور دیگر انتطامات شروع کر دیے ہیں۔