رخصتی کے تنازعی پر ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا گیا، پریشان کن خبرآ گئی

رخصتی کے تنازعی پر ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا گیا، پریشان کن خبرآ گئی
رخصتی کے تنازعی پر ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا گیا، پریشان کن خبرآ گئی
کیپشن:    سورس:   creative commons license

  

سرگودھا (ویب ڈیسک) خوشاب کے علاقہ حویلی چراغ میں رخصتی سے انکار پر فائرنگ کرکے ماں اور بیٹی کو قتل کردیا گیا۔

جیو نیوزکے مطابق مبینہ طورپر 22 سالہ ملزم تحسین کا ایم فل کی طالبہ مدیحہ گل کے ساتھ نکاح ہوا تھا۔مدیحہ گل اس رشتہ پر تیار نہ تھی اور طلاق حاصل کرنا چاہتی تھی لیکن ملزم اسے رخصت کرواکر زبردستی اپنے ساتھ لے جانا چاہتا تھا۔ملزم تحسین نے اس بات پر لڑکی کے گھر میں گھس کر مدیحہ اور اس کی والدہ کوقتل کردیااور فرار ہوگیا۔

دہرے قتل کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پرپہنچ گئی اور ملزم کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -سرگودھا -