اسلام آبادہائیکورٹ نے پراسیکیوشن برانچ قائم کرنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پرچیف کمشنر اسلام آباد ہائیکورٹ کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آبادہائیکورٹ نے پراسیکیوشن برانچ قائم کرنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد ...
اسلام آبادہائیکورٹ نے پراسیکیوشن برانچ قائم کرنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پرچیف کمشنر اسلام آباد ہائیکورٹ کو نوٹس جاری کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے پراسیکیوشن برانچ قائم کرنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پرچیف کمشنر اسلام آباد ہائیکورٹ کو نوٹس جاری کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں پراسیکیوشن برانچ قائم کرنے کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت درخواست پر سماعت ہوئی ،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بار کی درخواست پر سماعت کی ،اسلام آبادبار نے چیف کمشنر اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی ،وکیل نے کہا کہ عدالت نے 14 مارچ کو پراسیکیوشن برانچ اور اس میںتعیناتیوں کا حکم دیا ،اسلام آبادہائیکورٹ نے عدالتی حکم عدولی پر چیف کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری کردیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -