اورنج لائن ٹرین کب چلے گی؟ خوشخبری آ گئی

اورنج لائن ٹرین کب چلے گی؟ خوشخبری آ گئی
اورنج لائن ٹرین کب چلے گی؟ خوشخبری آ گئی

  

لاہور (ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے رواں سال اکتوبر کے آخری ہفتے میں اورنج لائن میٹروٹرین چلانے کی منظوری دے دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعلیٰ کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں میٹرو ٹرین کوجلد آپریشنل کرنے کی تائید کی گئی ہے، اخباری ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کابینہ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -