انسداد دہشتگردی ترمیمی بل سینیٹ سے مسترد 

انسداد دہشتگردی ترمیمی بل سینیٹ سے مسترد 
انسداد دہشتگردی ترمیمی بل سینیٹ سے مسترد 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی تیسرا ترمیمی بل سینیٹ سے مسترد ہو گیا ،بل کے حق میں 31 ، مخالفت میں 34 ووٹ پڑے۔

نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ میں انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 پیش کرنے کی تحریک پیش کی گئی ، تحریک سینیٹرسجادطوری نے پیش کی،ایوان نے تحریک پیش کرنے کی منظوری دےدی،انسداد دہشتگردی تیسرا ترمیمی بل سینیٹ سے مسترد ہو گیا ، پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ن)اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی بل کی مخالفت کی،بل کے حق میں 31 جبکہ مخالفت میں 34 ووٹ پڑے،سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کردیاگیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -