جنسی درندوں کی سزا کے بل پر کام جاری ، سب سے پہلے فواد چودھری اورشیریں مزاری سے ہی دستخط کراﺅں گا، فیصل واوڈا

جنسی درندوں کی سزا کے بل پر کام جاری ، سب سے پہلے فواد چودھری اورشیریں مزاری ...
جنسی درندوں کی سزا کے بل پر کام جاری ، سب سے پہلے فواد چودھری اورشیریں مزاری سے ہی دستخط کراﺅں گا، فیصل واوڈا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ جنسی درندوں کی سزا کے بل پر کام کررہے ہیں، سب سے پہلے فواد چودھری اور شیریں مزاری سے ہی دستخط کراﺅں گا۔

وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ جنسی درندوں کی سزا کے بل پر کام کر رہے ہیں اس پر سب سے پہلے دستخط فواد چودھری اور شیریں مزاری سے ہی کراو¿ں گا کیونکہ میں جانتا ہوں کہ وہ اپنے بچوں سے کتنا پیار کرتے ہیں۔وفاقی وزیر کا مزید کہنا ہے کہ ان کے تحفظات اپنی جگہ، انشااللہ دونوں مجھے انکار نہیں کرسکتے، مان کا رشتہ جو ٹھہرا ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -