اسلام آباد کے گرلز کالج میں کورونا کے2کیسز مثبت آگئے

اسلام آباد کے گرلز کالج میں کورونا کے2کیسز مثبت آگئے
اسلام آباد کے گرلز کالج میں کورونا کے2کیسز مثبت آگئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس ٹو کالج فار گرلز میں کورونا کے2کیسز مثبت آگئے

نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس ٹو کالج فار گرلز میں کورونا کے2کیسز مثبت آگئے ہیں، ایف سکس ٹو کالج فارگرلز کے اسسٹنٹ پروفیسر اور لیب اسسٹنٹ کا کوروناٹیسٹ مثبت آیاہے، ذرائع کاکہناہے کہ کالج انتظامیہ نے ایف سکس ٹو کالج فارگرلز کا لیب سیل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -کورونا وائرس -